عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے خطیر رقم عطیہ کردی

دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں کی مدد کیلئے خطیر رقم عطیہ کردی۔ اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بچے اور خواتین سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، ایسے میں عاطف … Continue reading عاطف اسلم نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے خطیر رقم عطیہ کردی