امریکی ماڈل جی جی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کردی

فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل جی جی حدید نے دھمکیاں ملنے کے بعد اسرائیل کے خلاف کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیل کو دنیا کا ”واحد ملک“ قرار دیا تھا جو بچوں کو جنگی قیدی بناتا ہے۔   View this post on Instagram   A … Continue reading امریکی ماڈل جی جی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ ڈیلیٹ کردی