حالات سنگین، غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد امریکا نے نیوکلیئر آبدوز بھیج دی

اسرائیلی وزیر کی جانب سے غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد امریکا نے مشرق وسطی میں اپنی نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی ہے۔ اسرائیل نے خطے میں امریکی جوہری میزائل آبدوز کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکا کی جانب سے سب میرین کی تعیناتی اتوار کو عمل میں آئی … Continue reading حالات سنگین، غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد امریکا نے نیوکلیئر آبدوز بھیج دی