سابق بھارتی فاسٹ بولر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سری سانتھ کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سابق کرکٹر سری سانتھ سمیت دو دیگر افراد پر کیرالہ کے ایک رہائشی کی جانب سے دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔ متن کے مطابق … Continue reading سابق بھارتی فاسٹ بولر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا