اسٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان رہا،کاروبار کے اختتام پر 697 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا،مارکیٹ میں 1.09 فیصد کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 16 ارب روپے کے 58 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔مارکیٹ میں 203 کمپنیوں … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 697 پوائنٹس کا اضافہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed