KARACHI: The alleged leak video of PMLN Leader Pervaiz Rasheed has created storm on different social media platforms, attracting ire and cheers from various segments of society.
A 13-seconds clip purported to show Pervaiz Rasheed enjoying some private moments of his life has triggered debate at technical level to prove if the video was real or fake.
پرویز رشید صاحب مضبوط اعصاب والے جمہوری سیاستدان ہیں، آپ ان کی جتنی مرضی جعلی ویڈیوز بنا لیں، پرویز رشید کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ سیاستدانوں کیخلاف ایسے شرمناک حربوں سے بخوبی واقف ہیں۔ جو ویڈیو ہے ہی جعلی، اس پر اعظم سواتی کی طرح نوٹنکی کرنے کا کیا فائدہ؟@SenPervaizRd
— Mian Dawood (@miandawoodadv) November 8, 2022
اخلاقیات کے ٹھیکیدار بننے سے پہلے نوٹ فرما لیں کہ پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو جعلی ہے۔
— عوام بنام سرکار (@lawliga) November 8, 2022
However, calling it Karma, some users claimed the video was real.
اگر تُم لوگوں کی جاری کردہ ویڈیوز اصلی ہو سکتی ہیں تو یہ پرویز رشید کی بھی اصلی ہی سمجھو۔قُدرت نے جیسا منُہ ویسی چپیڑ ماری ہے???? https://t.co/n0k0QntIjV
— Sadiq Mehmood(منشی مشورہ) (@MmehmoodSadiqq) November 8, 2022
A journalist, however, advised against spreading or even noticing such videos.
پرویز رشید ہو یا اعظم سواتی مت اس کھیل کا حصہ بنو
آواز بلند نہیں کر سکتے تو گند پھیلانے والوں کا حصہ مت بنو
لوگوں کی شلواریں کب تک اترتی رہیں گی اور ہم تماشائی بن کر محظوظ ہوتے رہیں گےجعلی ہو اصلی کچھ بھی مت پھیلاؤ اور کسی کا ایجنڈا مت کامیاب کرو
— Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) November 8, 2022