اداکارہ زویا ناصر کی بیک لیس ساڑھی میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زویا ناصر نے سرخ بیک لیس ساڑھی میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جو کہ بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

ڈرامہ سیریل زیبائش کی اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں سرخ بیک لیس ساڑھی میں اپنی نئی تصویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اداکارہ کو بے ہودہ لباس زیب تن کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے، ایک صارف کے مطابق کیا ماڈرن بننے کیلئے کپڑے اُتارنا ضروری ہیں، آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Zoya Nasir's Backless Dress Gets Critcized by Public

Zoya Nasir's Backless Dress Gets Critcized by Public

قبل ازیں ایک انٹرویو میں زویا ناصر نے اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاتھا کہ جب میری شادی ہوئی تو میں 19 سال کی تھی اورمیرے شوہر مجھ سے 8 سال بڑے تھے اور مجھے اس رشتے کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا۔ میں نہیں جانتی تھی کے اپنی بات اس تک کیسے پہنچاؤں۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں اس وقت بہت چھوٹی تھی اور ذمہ داریوں کیلئے تیار نہیں تھی اسی لیے جب میں نے طلاق لے لی تو میرے خاندان کو احساس ہوا کہ جلد بازی میں شادی کرنا درست اقدام نہیں تھا۔