غزہ جنگ کے دوران یومیہ 60 فوجی زخمیوں کا صہیونی اعتراف

اسرائیلی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے دوران صہیونی فوجی زخمیوں کی تعداد یومیہ 60 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک زخمیوں کے 5000 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ 2000 زخمی اسرائیلی فوجیوں کو معذور کے طور پر رجسٹر کیا گیا ہے۔ غزہ کے … Continue reading غزہ جنگ کے دوران یومیہ 60 فوجی زخمیوں کا صہیونی اعتراف