یمنیٰ زیدی کی قطر میں تعطیلات میں موج مستی، ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز اسٹار یمنیٰ زیدی اس وقت مشرق وسطیٰ کے خوبصورت ملک قطر میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، انہوں نے قطر کے وزٹ کی ایک انسٹاگرام ریل شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے ایک خوبصورت روایتی عربی انداز اپناتے ہوئے کفیہ پہنا ہے۔اداکارہ کی ریل کو سوشل میڈیا صارفین نے بے حد پسند کیا اور ان … Continue reading یمنیٰ زیدی کی قطر میں تعطیلات میں موج مستی، ویڈیو وائرل