سخت اصولوں کیلئے مشہور ‘یو ٹیوب’ اسرائیلی بھونپو بن گئی، جنگی اشتہارات کی بھرمار

سوشل میڈیا کا ایک اہم نیٹ ورک ‘یو ٹیوب’ جس کے اصول بڑے سخت ہیں، اسرائیل کے جنگی اشتہاروں کا اڈا بن گیا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جنگ میں یوٹیوب کو اشتہاربازی کے ایک ذریعے کے طور پر اپنے شہریوں سے رابطے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت … Continue reading سخت اصولوں کیلئے مشہور ‘یو ٹیوب’ اسرائیلی بھونپو بن گئی، جنگی اشتہارات کی بھرمار