’کبھی میں کبھی تم‘ سے بالی ووڈ ہٹ تک: 2024 میں یوٹیوب پر پاکستان کی مقبول ترین ویڈیوز کی فہرست 

یوٹیوب نے سال 2024 کے اختتام پر پاکستان کے مقبول ترین ویڈیوز، میوزک ویڈیوزاور کری ایٹرز کی فہرست جاری کی ہے جو ملک کے ویڈیو دیکھنے کے رجحانات اور معلومات کے استعمال کے بدلتے ہوئے انداز کی عکاسی کرتی ہے۔ سب سے زیادہ ٹرینڈنگ ویڈیوز تفریحی مواد نے فہرست پر غلبہ رکھا، جس میں مقامی … Continue reading ’کبھی میں کبھی تم‘ سے بالی ووڈ ہٹ تک: 2024 میں یوٹیوب پر پاکستان کی مقبول ترین ویڈیوز کی فہرست