یوٹیوبرز کیلئے بڑی خوشخبری، یوٹیوب نے فوری اور زیادہ پیسے کمانے کا نیا موقع دیدیا

یوٹیوب نے اپنے لائیو اسٹریمنگ فیچر کو مزید بہتر کرتے ہوئے لائیو اسٹریمرز کے لیے پیسے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت یوٹیوب پر لائیو ویڈیوز چلانے والے مواد تخلیق کار اب اپنی اسٹریمنگ سے براہ راست پیسہ کما سکیں گے، جس سے انہیں نہ صرف زیادہ آمدنی حاصل … Continue reading یوٹیوبرز کیلئے بڑی خوشخبری، یوٹیوب نے فوری اور زیادہ پیسے کمانے کا نیا موقع دیدیا