کراچی میں خالی جیب کے باعث ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل

نئے سال کے دوسرے دن کراچی کے بھینس کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 20 سالہ نوجوان کو ڈاکوؤں نے لوٹ مار میں ناکامی پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اطہر کے نام سے ہوئی ہے، جسے ڈاکوؤں نے گولی مار دی، اور وہ زخموں کی … Continue reading کراچی میں خالی جیب کے باعث ڈاکوؤں کے ہاتھوں نوجوان قتل