بھارتی نوجوان اداکار ٹریفک حادثے کا شکار ہو کرجاں بحق

بھارتی ٹی وی ڈراموں کے نوجوان اداکار 23 سالہ امان جیسوال سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن اداکار امان جیسوال جوڈرامہ سیریل دھرتی پتر نندنی میں مرکزی کردار کے لیے مشہور تھے جمعہ کے روز ممبئی کے علاقے جوگیشوری میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہو گئےہیں۔ سندھ … Continue reading بھارتی نوجوان اداکار ٹریفک حادثے کا شکار ہو کرجاں بحق