غیر جمہوری پی ایم ڈی سی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز سندھ کا اعلان

کراچی: ینگ ڈاکٹرز سندھ نے اعلان کیا ہے کہ ہم غیر جمہوری پی ایم ڈی سی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ اس سے طلباء کا استحصال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سلطان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ینگ ڈاکٹرز کے دیگر چیپٹرز کی … Continue reading غیر جمہوری پی ایم ڈی سی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز سندھ کا اعلان