ایکس نے تیاری کرلی، مالیاتی ٹرانزیکشنز اب براہ راست سوشل میڈیا پر ہوں گی

ایکس پلیٹ فارم کی جانب سے ایکس منی لانچ کیا جا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد ایکس صارفین کو پیمنٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے، اس پیمنٹ سروس کو 2025 میں کسی بھی وقت باضابطہ متعارف کرایا جائے گا۔ اس کا بنیادی مقصد مالیاتی ٹرانزیکشنز کو براہ راست سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا حصہ … Continue reading ایکس نے تیاری کرلی، مالیاتی ٹرانزیکشنز اب براہ راست سوشل میڈیا پر ہوں گی