دنیابھرمیں کوروناسے10کروڑ82لاکھ افرادمتاثر،اموات23لاکھ 77ہزارسےتجاوز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Worldwide coronavirus cases cross 108 million

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیویارک:دنیابھرمیں کوروناوائرس سے10کروڑ82لاکھ سےزائدافرادمتاثر،دنیابھرمیں کوروناوائرس سے23 z لاکھ 77ہزارسےزائداموات،8کروڑ30لاکھ سےزائدمریض صحت یاب ہوگئے۔

عالمی اعداد و شمار کے مطابق امریکامیں کوروناسے مزید2ہزار893اموات کے بعد مرنیوالوں کی تعداد4 لاکھ 86ہزار747ہوگئی،بھارت میں کورونا سے مزید 85 اموات، تعداد 1لاکھ 55 ہزار 484 ہوگئی۔

اسپین میں کورونا سے مزید513اموات،تعداد64ہزار217ہوگئی،فرانس میں مزید360 اموات، تعداد80 ہزار803ہوگئی،برطانیہ میں کوروناسےمزید678اموات، تعداد1لاکھ 15 ہزار 529 ہوگئی۔

برازیل میں کوروناسےمزید1452اموات،تعداد2لاکھ 36ہزار397ہوگئی،روس میں کورونا سے مزید553 اموات،تعداد78ہزار678ہوگئی،اٹلی میں کورونا سے مزید 391 اموات، تعداد 92 ہزار 729ہوگئی۔

مزید پڑھیں:کورونا نے مزید 33 پاکستانیوں کی جان لے لی، 1270 نئے کیسز رپورٹ

ترکی میں کوروناسےمزید94اموات،تعداد27ہزار187ہوگئی،جرمنی میں کوروناسے مزید 534 اموات، تعداد64ہزار513ہوگئی، میکسیکومیں کورونا سے مزید 1328 اموات، تعداد 1 لاکھ 69 ہزار 760 ہوگئی،جنوبی افریقہ میں کورونا سےمزید237اموات،تعداد47ہزار382ہو گئی۔

Related Posts