ورلڈکپ، پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کیخلاف کھیلے گی

حیدرآباد دکن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں ایک بار پھر قومی ٹیم ایکشن میں ہوگی اور اس بار پاکستان کا مقابلہ ایک بار پھر سری لنکا سے ہے، وہی ٹیم جس کے … Continue reading ورلڈکپ، پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کیخلاف کھیلے گی