ورلڈکپ 2023، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

لکھنؤ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا 14 ویں میچ بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت … Continue reading ورلڈکپ 2023، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف