جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کے چھکے چھڑا دیے، 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔  ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔  … Continue reading جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کے چھکے چھڑا دیے، 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا