ورلڈ کپ 2023: بھارت نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ویرات کوہلی 103 رنز بناکر ناقابل شکست رہے، شبھمن گل 53 اور روہت شرما نے 48 رنز کی اننگز کھیلی، بھارت … Continue reading ورلڈ کپ 2023: بھارت نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی