عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دے دیا

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں غربت میں خاطر خواہ کمی لائی گئی، تاہم اب غربت دوبارہ سر اٹھانے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ پاکستان کا معاشی … Continue reading عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دے دیا