عالمی بینک کا 90فیصد پاکستانی کاشتکاروں کے ٹیکس نہ دینے پر اظہارِ تشویش

عالمی بینک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے جس کی وجہ وفاق اور صوبوں کے مابین ہم آہنگی کا فقدان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی حالیہ رپورٹ میں عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے۔ پاکستان کو … Continue reading عالمی بینک کا 90فیصد پاکستانی کاشتکاروں کے ٹیکس نہ دینے پر اظہارِ تشویش