خواتین کا گیس کی بندش کیخلاف بطور احتجاج بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار، ٹیم بھگا دی

گھریلو خواتین کا انوکھا احتجاج، گیس کی بندش کے خلاف پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا۔ خواتین نے گیس آنے تک بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا اور پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر نکال دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ کے پی کے کے ضلع کرک میں پیش … Continue reading خواتین کا گیس کی بندش کیخلاف بطور احتجاج بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار، ٹیم بھگا دی