خاتون سیلفی لینے کی کوشش میں چلتی ٹرین سے گرگئی، حالت کیسی؟ویڈیو دیکھیں

سیلفیز لینے، ریلز بنانے اور ولاگ بنانے کا عمل اب عام ہو چکا ہے۔ وائرل ہونے کی کوشش میں کئی لوگ خطرناک حرکات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور کئی بار اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ایسے ویڈیو میں ایک … Continue reading خاتون سیلفی لینے کی کوشش میں چلتی ٹرین سے گرگئی، حالت کیسی؟ویڈیو دیکھیں