حسن نصر اللہ کے خطاب کے ساتھ اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی آگئی

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ فلسطینی گروپ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد پہلا عوامی خطاب کررہے ہیں۔ تمام ہی نظریں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی تقریر پر لگی ہیں، ایک ایسی تقریر جس کا جائزہ لیا جائے گا کہ مستقبل میں اس گروپ کا اسرائیل غزہ … Continue reading حسن نصر اللہ کے خطاب کے ساتھ اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی آگئی