طوبیٰ انور کا دوسری شادی کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ جانئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مرحوم سیاست دان اور میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے دوسری شادی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے پہلی شادی کی تھی لیکن کچھ عرصے کے بعد ہی اُن کی علیحدگی ہوگئی تھی۔

حال ہی میں طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔

یہ بھی پڑھیں:

فرحان سعید اور عروہ حسین ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی‘ میں ساتھ نظر آئینگے

انہوں نے دوسری شادی کے بارے میں کہا کہ میں دوسری شادی کرونگی لیکن اس سے پہلے اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہوں ۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت سے شادی سے پہلے طوبیٰ انور ایک ٹی وی شو کی پروڈکشن ٹیم میں کام کرتی تھیں، عامر لیاقت سے شادی کے بعد انہوں نے ماڈلنگ اور ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔

Related Posts