کراچی اسٹیڈیم میں میچز کے دوران سڑکیں بند ہوں گی یا نہیں؟ کراچی پولیس کا بیان آگیا

کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ میچز کے حوالے سے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ پولیس حکام کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں میچ کے دوران شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے  اسٹیڈیم کے اطراف تمام سڑکیں ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھلی رہیں گی۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن … Continue reading کراچی اسٹیڈیم میں میچز کے دوران سڑکیں بند ہوں گی یا نہیں؟ کراچی پولیس کا بیان آگیا