کیا اس بار پاکستان اور سعودیہ میں ایک ساتھ عید الفطر ہوگی؟

پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان ہے جس کی ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ پاکستان میں 30 مارچ کو چاند واضح دیکھا جاسکے گا۔ 30 مارچ کو دنیا … Continue reading کیا اس بار پاکستان اور سعودیہ میں ایک ساتھ عید الفطر ہوگی؟