اسلام آباد کے صحافی وحید مراد کو کیوں اٹھایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور بلوچستان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹس کرنے پر صحافی وحید مراد کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رات گئے گرفتار کیے گئے صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ایف آئی اے عباس شاہ … Continue reading اسلام آباد کے صحافی وحید مراد کو کیوں اٹھایا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں