ایس ایس جی سی نے کراچی میں گیس سپلائی کیوں معطل کی؟

سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے جمعہ کو کراچی کے کچھ حصوں کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا، جبکہ موسم سرماکے دوران کراچی کے رہائشیوں کو پہلے ہی گیس کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے کہا کہ وہ 24 … Continue reading ایس ایس جی سی نے کراچی میں گیس سپلائی کیوں معطل کی؟