اسرائیلی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے؟ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ میں دوران تقریر رو پڑے

 اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے ریاض منصور نے بتایا کہ اسرائیل نے فلسطین کے 3000 بچوں اور 1700 خواتین کو ابدی نیند سُلا دیا ہے اور اب بھی غزہ پر خوفناک بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ریاض منصور رو پڑے۔ انہوں نے روتے ہوئے مزید کہا غزہ کی … Continue reading اسرائیلی مظالم پر دنیا کیوں خاموش ہے؟ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ میں دوران تقریر رو پڑے