معروف پاکستانی پرائیویٹ بس سروس کا بائیکاٹ کیوں کیا جا رہا ہے؟

ایک ایسے موقع پر جب ملک میں غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے ردعمل میں اسرائیل کے ساتھ کاروباری شراکت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز کے بائیکاٹ کی مہم زوروں پر ہے، ملک کی ایک معروف پرائیویٹ بس سروس بھی بائیکاٹ مہم کا نشانہ بن گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ملک کے تمام … Continue reading معروف پاکستانی پرائیویٹ بس سروس کا بائیکاٹ کیوں کیا جا رہا ہے؟