آسٹریلوی حکومت ہزاروں جنگلی گھوڑوں کا ‘قتل عام’ کیوں کر رہی ہے؟

آسٹریلوی حکام نے آسٹریلیا کے سب سے بڑے قومی پارک میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے جنگلی گھوڑوں کو فضا سے فائرنگ کے ذریعے مار ڈالنے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  جنوب مشرقی آسٹریلیا کے کوسکیوسکو نیشنل پارک میں تقریباً 19 ہزار جنگلی گھوڑے ہیں جنہیں “برمبیز” کہا جاتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز … Continue reading آسٹریلوی حکومت ہزاروں جنگلی گھوڑوں کا ‘قتل عام’ کیوں کر رہی ہے؟