اسرائیل شام کی فوجی طاقت، اسلحہ ذخائر کو کیوں تباہ کر رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے غاصب اسرائیل نے شام پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ “المرصد” کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق اتوار کی صبح بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کے بعد سے اب … Continue reading اسرائیل شام کی فوجی طاقت، اسلحہ ذخائر کو کیوں تباہ کر رہا ہے؟