سیف علی خان سے شادی کیوں کی؟ کرینہ کپور نے وجہ بتا دی

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے فلم انڈسٹری کے ’چھوٹے نواب‘ سیف علی خان سے شادی کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، لیکن جوڑے نے اس سے پانچ سال قبل ہی … Continue reading سیف علی خان سے شادی کیوں کی؟ کرینہ کپور نے وجہ بتا دی