پرینیتی چوپڑا نے اینیمل میں رنبیر کپور کے ساتھ کام کی آفر کیوں ٹھکرائی؟

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا  نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینمل کے بجائے امتیاز علی کی فلم چمکیلا کیوں منتخب کی۔ پرینیتی کے مطابق یہ فیصلہ نہ صرف ان کے کیریئر بلکہ ان کی ذاتی زندگی کے لیے بھی اہم ثابت ہوا۔ پرینیتی نے بتایا … Continue reading پرینیتی چوپڑا نے اینیمل میں رنبیر کپور کے ساتھ کام کی آفر کیوں ٹھکرائی؟