بٹ کوائن 94000 ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سطح تک کیسے پہنچا؟

بٹ کوائن نے 94000 ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سطح کو عبور کر لیا ہے جس کی وجہ ایک رپورٹ تھی جس میں بتایا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی کرپٹو ٹریڈنگ فرم بیکٹ کو خریدنے کے لیے مذاکرات کر رہی ہے، جس سے یہ امیدیں پیدا ہوئیں کہ آنے والی ٹرمپ انتظامیہ … Continue reading بٹ کوائن 94000 ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سطح تک کیسے پہنچا؟