خالد نبحان کون تھے، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے کی وجہ کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر فلسطینی بزرگ خالد نبحان (ابو دیاء) کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے، جو اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔ ان کی ایک تصویرجس میں وہ دفنانے کے لیے تیار حالت میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، پرو فلسطین سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وسیع پیمانے پر شیئر … Continue reading خالد نبحان کون تھے، سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے کی وجہ کیا ہے؟