مذاکرات کون ناکام بنانا چاہتا ہے، اسد قیصر نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور مریم نواز کی کوشش ہے کہ مذاکرات کو ناکام بنایا جائے، ہم جو کچھ کر رہے ہیں، پاکستان کے لیے کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف اور مریم نواز کے بیان پر ردعمل میں اسد قیصر … Continue reading مذاکرات کون ناکام بنانا چاہتا ہے، اسد قیصر نے بتا دیا