انیلا علی ٹاپ ٹرینڈ، اسرائیل کی حمایت کرنے والی پاکستانی خاتون کون ہے؟

 انیلا علی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اظہار کر کے سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں کی ایک ایسے وقت میں دلآزاری کی ہے جب اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر بمباری کررہا ہے اور خواتین اور بچوں سمیت ساڑھے 11ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرچکا ہے۔ … Continue reading انیلا علی ٹاپ ٹرینڈ، اسرائیل کی حمایت کرنے والی پاکستانی خاتون کون ہے؟