جرمنی میں ہجوم کو کچلنے والا سعودی نژاد کار ڈرائیور کون ہے؟

جرمنی میں کرسمس کے پرہجوم بازار میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص کی شناخت ایک سعودی باشندے کے طور پر ہوگئی ہے اور اس کے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئےہیں۔ رائٹرز کے مطابق کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھا دینے کے واقعے میں ملوث مشتبہ شخص کے انتہا پسندانہ خیالات کے بارے … Continue reading جرمنی میں ہجوم کو کچلنے والا سعودی نژاد کار ڈرائیور کون ہے؟