اسٹیبلشمنٹ کا اصل لاڈلا کون؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے۔ کامونکی جلسے میں خطاب سے قبل ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے مختصر گفتگو کی اور سوال پوچھا کہ آپ اسٹیبشلمنٹ کے زیادہ لاڈلے ہیں یا ن لیگ؟ اس سوال … Continue reading اسٹیبلشمنٹ کا اصل لاڈلا کون؟ جہانگیر ترین نے بتا دیا