پی ٹی آئی کے تیروں کا نشانہ بننے والا ‘مولوی برائے فروخت’ کون ہے؟

پاکستان کے سوشلستان میں جھگڑے، لفڑے، تنازعات اور کسی کے حق میں تو کسی کے خلاف مہمات نئی بات نہیں، یہ روز کی کہانی ہے، یہاں صبح کسی کو پلکوں پر بٹھایا جاتا ہے تو شام ہوتے ہوتے اس کی دستار پامال ہوکر رہ جاتی ہے۔ سماجی رابطوں کی معروف سائٹ ایکس پر آج ‘مولوی … Continue reading پی ٹی آئی کے تیروں کا نشانہ بننے والا ‘مولوی برائے فروخت’ کون ہے؟