جگر میں قابض فوج کی گولی، اسرائیلی جیل میں جوان ہونے والی نورھان عواد کون ہیں؟

اسرائیلی زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کا المیہ یہ ہے کہ انہیں قید میں کئی سال گزارنے کے بعد کہیں جا کر رہائی نصیب ہوتی ہے۔ کئی ایسے قیدی ہیں جنہیں ان کی بلوغت کی عمرسے قبل حراست میں لیا جاتا ہے اور جب ان کی رہائی کی باری آتی ہے تو ان کی جوانی … Continue reading جگر میں قابض فوج کی گولی، اسرائیلی جیل میں جوان ہونے والی نورھان عواد کون ہیں؟