اوپن اے آئی کی نئی سی ای او میرا موراتی کون ہیں؟

OpenAI نے اپنے فاؤنڈر سی ای او Sam Altman اور کمپنی کے صدر Greg Brockman کو برطرف کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے اور ساتھ ہی کمپنی کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر (CTO) میرا موراتی کو عبوری CEO مقرر کیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق میرا موراتی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ کمپنی … Continue reading اوپن اے آئی کی نئی سی ای او میرا موراتی کون ہیں؟