میجر عابد کون ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کررہے ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میجر عابد کون ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کررہے ہیں؟
میجر عابد کون ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ کیوں کررہے ہیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: سیکیورٹی فورسز نے منگل کو بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے کمپاؤنڈ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے تقریباً 25 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

اس دوران مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک نام کافی ٹرینڈ کررہا ہے، وہ میجر عابد کا ہے، اُن کی ٹوئٹر پر کافی تعریف کی جارہی ہے۔

ٹوئٹر صارفین کے مطابق میجر عابد علی نے 2014 میں آرمی پبلک اسکول میں کیے گئے آپریشن میں حصہ لیا تھا، جس میں انھیں اپنی بہادری کی وجہ سے کافی شہرت ملی تھی۔ گزشتہ روز بنوں میں کیے گئے آپریشن کے دوران میجر عابد علی زخمی ہوگئے جس کے بعد سے وہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں، آئیے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts