ایپل کمپنی کے سابقہ ملازم ’ہیومین اے آئی پن‘ کے بانی عمران چوہدری کون ہیں؟

ایک ایسے وقت میں جب اسمارٹ فونز کا مستقبل تکنیکی حلقوں میں زیر بحث ہے، برطانوی نژاد امریکی ڈیزائنر عمران چوہدری کی سان فرانسسکو میں قائم کمپنی ’ہیومین‘ نے ایک چھوٹا سا اے آئی پن متعارف کروایا ہے جو آپ کے کپڑوں سے مقناطیسی طور پر منسلک ہوتا ہے۔ عمران چوہدری ایک جانا پہچانا نام … Continue reading ایپل کمپنی کے سابقہ ملازم ’ہیومین اے آئی پن‘ کے بانی عمران چوہدری کون ہیں؟