سوشل میڈیا پر 2021 کی 100 پرکشش ترین شخصیات کون ہیں؟

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
سوشل میڈیا پر 2021 کی 100 پرکشش ترین شخصیات کون ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین نے وزیراعظم عمران خان کو 100 پرکشش ترین شخصیت میں پہلا نمبر دے دیا۔  

ٹوئٹر ہر ہفتے منفرد ہیش ٹیگ کے ذریعے اپنی پسندیدہ شخصیت کا انتخاب کرتا ہے اس ہفتے وزیراعظم عمران خان ٹاپ ٹرینڈ پر تھے۔ آئیے اس پر نظر ڈالتے ہیں ٹوئٹر کے صارفین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

وزیراعظم عمران خان اس فہرست پر پہلے نمبر ہیں مگر ان کے مدمقابل بھی موجود ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

یہ بھی پڑھیں : ووگ کے سرورق پر ملالہ یوسفزئی کی تصویر پر ماہرہ خان کا خوشی کا اظہار

Related Posts