نیٹ فلکس پر کونسی سیریز ٹرینڈ کررہی ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس پر مقبول ہونے والی سیریز اور فلموں کے ناموں میں آئے روز تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔

حال ہی میں نیٹ فلکس پر دی 90 شو، سیریز نمبر 1 پر ٹرینڈ کررہی ہیں، دوسرے نمبر پر جو سیریز ٹرینڈ کررہی ہے وہ جنی اور جارجیا ہے، اس فہرست میں تیسرے نمبرپر ویمن ایٹ وار ہے۔

ویمن ایٹ وار کی کہانی کافی دلچسپ ہے، سیریز میں پہلی جنگ عظیم کا وقت دکھایا گیا ہے جب دنیا میں ہونے والی تباہی کے بعد چارعورتوں کی اتفاقی طور پر ملاقات ہوتی ہے۔ نیٹ فلکس پر مقبول دیگر سیریز کے نام یہ ہیں:

4. ویڈ نزڈے

5. نیو ایمسٹرڈیم

6. وائکنگز: والہلہ

7. بلنگ ایمپائر: نیو یارک

8. دی والکنگ ڈیڈ

9. بیک اسکواڈ

10. لو آئلینڈ